the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
وادئ کشمیر کے بالائی علاقوں میں ہلکی سے درمیانہ درجے کی برف باری جبکہ میدانی علاقوں میں بارش کا سلسلہ وقفہ وقفہ سے بدھ کو مسلسل دوسرے دن بھی جاری رہا۔تازہ



بارشوں اور برف باری کے سبب وادی بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔دوسری جانب نکاسی آب کے ناقص نظام کی وجہ سے دارالحکومت سری نگر میں بیشتر سڑکوں پر بارش کا پانی کھڑا ہوگیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.